the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کیرل میں کانگریس کی یوتھ ونگ کے کچھ کارکنوں کی طرف سے سرعام مبینہ طور پر گئو کشی پر سیاسی ہنگامہ کے درمیان کانگریس کے قومی سکریٹری سجن سنگھ ورما نے گئو کشی کے قصورواروں کا منہ کالا کر کے انہیں سرعام 25 جوتے مارنے والے شخص کو ایک لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔


ورما نے ٹویٹ کیا کہ کیرالہ میں گئو کشی قابل مذمت ہے اور اس



کے ساتھیوں کو سرعام 25 جوتے مارنے اور ان کے منہ کالا کرنے والے کو میری طرف سے ایک لاکھ روپے کا نقد انعام ۔
انہوں نے کہا کہ میں اپنے اس بیان پر اب بھی قائم ہوں ۔ کیرالہ میں سرعام گئو کشی سے قومی اتحاد کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ اپنے مفاد کے لئے ایسا خطرہ پیدا کرنے والے افراد کو قطعی طور پر بخشا نہیں جانا چاہئے ، خواہ وہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہو
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.